کسی کے ذاتی معاملے میں بولنے کاکوئی حق نہیں،،، چوہدری شجاعت حسین

تازہ ترین—– عمران خان اور ریحام خان کی طلاق پر بہت سے لوگوں نے تنقید کی اور کئی لوگوں نے اسimran khan فیصلے کو عمران خان اور ریحام خان کی علحیدگی پر تبصرے بھی کیے گئے جس پر عمران خان کا کہنا تھا کہ میری ذاتی زندگی پر تنقید نہ کی جائے اسی حوالے سے  مسلم لیگ (ق )کے قائد سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین کا ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اور ریحام خان کی طلاق گھریلو معاملہ ہے جس پر بے جا تنقید اور بیانات یا تبصروں سے گریز کرنا چاہیے کسی کی ذاتی زندگی اور گھریلو معاملات میں مداخلت نامناسب عمل ہے جو اس معاملے میں سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے بیان بازی کا سہارا لے رہے ہیں انہیں شرم کرنی چاہیے اخبار نویسیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ عمران خان اور ریحا م خان کی علیحدگی انکی اپنی مرضی سے ہوئی کسی کو مداخلت زیب نہیں دیتی ۔ اور کسی کو حق نہیں ہے کہ وہ ان کیذاتی زندگی پر تنقید کریں—

Leave a Reply