عمران خان کے متعلق حیرت انگیز انکشافات

تازہ ترین: ریحام کا علیحدگی کے بعد نی جی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے آپس میں اختلافات تھے شاید ا سکیimran khan وجہ سے ہماری علیحدگی ہو گئی- انہوں نے عمران خان کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات ظاہر کئے ہیں- ان کا کہنا تھا کہ جنریشن گیپ بھی دونوں کے درمیان علیحدگی کا باعث بنا،ہمارے گھر میں میاں بیوی کے ’کتوں‘ کی بھی آپس میں نہیں بنی تھی ۔

برطانیہ میں موجودسینئر صحافی مبین رشید کو انٹرویو میں ریحام خان نے بتایاکہ عمران خان کو پرانے ماڈل کا بلیک بیری جبکہ اُنہیں آئی فون 6پسند ہے  ایک کتاوہ اپنے ساتھ لائی تھیں جبکہ ایک خان صاحب کے گھر میں پہلے ہی موجود تھا، وہ دونوں بھی آپس میں لڑتے رہتے تھے ۔ ان کا کہنا تھا کہ بنی گالہ میں بھی خواتین کے آنے پر انہیں اعتراض تھا شاید یہ وجہ بھی علیحدگی کا سبب بنی- اس لیے سمجھوتا نہ کر سکی-

Leave a Reply