Reasons to eat figs(Anjeer)? for healthy life

Figs are one of the earliest fruits grown by man. Though figs are not available throughout the year, dried figs (popularly known as anjeer in India) are. Not only is dried fig tasty to eat, it has numerous health benefits to offer as well.Anjeer is rich in dietary fibre. 3 pieces of dried figs contain 5 grams of fibre, which accounts for about 20% of our daily requirement.

لندن(تازہ ترین)سردیاں آتے ہی ڈرائی فروٹ ہر جگہ نظر آتا ہے اور اس میں ہر ایک کی اپنی ہی پسند ہے-کسی کو کچھ پسند ہے تو کسیdry fruits کو کچھ لیکن ہر چیز میں خاصیت ہے- انجیر بھی ان میں سے ایک ہے اس کے بے شمار فائدے ہیں-  انجیر کے اندر پروٹین، معدنی اجزائ، شکر کیلشیم، فاسفورس پائے جاتے ہیں، دونوں انجیر یعنی خشک اور تر میں وٹامن اے اور سی کافی مقدار میں ہوتے ہیں۔ وٹامن بی اور ڈی قلیل مقدار میں ہوتے ہیں، ان اجزاء کے پیش نظر انجیر ایک مفید غذائی دوا کی حیثیت رکھتا ہے۔اسکا استعمال ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے۔ اس میں فولاد‘ کیلشیم اور فاسفورس جیسے اجزاء شامل ہیں، ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک انجیر انسانی جسم کو درکار فولاد کی دو فیصد ضرورت کو پوری کرتا ہے۔انجیر میں کچھ خاص قسم کی کیلوریز بھی پائی جاتی ہیں۔ لہذا وہ لوگ جو اپنا وزن گھٹانا چاہتے ہیں انجیر کا ضرور استعمال کریں،کیوں کہ ایک انجیر میں صرف 47 کیلوریز ہوتی ہیں ون کے دباﺅ کا شکار افراد کے جسم میں سوڈیم اور پوٹاشیم کی سطح متناسب نہیں رہتی اور انجیر کا استعمال اس متناسب کو بحال کرنے میں نہایت مفید ثابت ہوا ہے، پوٹاشیم سے بھرپور انجیر بلڈپریشر کو کم کر سکتی ہے۔

Leave a Reply