ایک ہزار سے زائد این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ

تازہ ترین ) بلوچستان حکومت نے اپنی مکمل تفصیلات جمع کرانےمیں ناکامی پر 1226 این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کر دی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق Registration of 1226 ngo’s has been cancelledویلفیئر تنظیموں کی رجسٹریشن کرنے والے محکمہ صنعت نے این جی اوز کے اکاؤنٹس، ملکی اور غیر ملکی فنڈنگ اور دوسری متعلقہ معلومات مانگی تھیں۔لیکن یہ تنظیمیں   ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود تفصیلات جمع کرانے میں ناکام رہیں۔ دوسری طرف  محکمہ سماجی بہبود نے 1228 این جی اوز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اکاؤنٹس اور فنڈنگ کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔

Leave a Reply