سوشل میڈیا کی ملکہ

pic329پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان سوشل میڈیا پر معروف ترین شخصیت بن گئیں۔ حال ہی میں ریحام خان نے ہری پور میں انتخابی جلسے سے خطاب کیا جس کی وجہ سے پی ٹی آئی میں نوجوانوں کی شمولیت میں اضافہ ہوا ہے۔ ریحام خان نے ٹویٹر اور فیس بک سمیت سوشل میڈیا پر پسندیدگی کے نئے ریکارڈ قائم کر دیئے اور ایک گھنٹے میں 70 لاکھ سے زائد لائیکس حاصل کیے۔ ریحام خان نے باقاعدہ طور پر سیاست میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے کہا کہ جہاں بھی تحریک انصاف کو ضرورت ہوئی تو امیدواروں کی مدد کے لیے میدان میں آؤں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here