کالا جادو اور طلاق ریحام نے نئی کہانی شروع کردی

Pakistan Tehreek-e- Insaf, Reham Khan divorceلندن(تازہ ترین)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ’قرآن مجید میں ہے کہ شیطان نے میاں بیوی میں علیحدگی کیلئے کالا جادو سکھایا ‘۔ایسے موقع پر ریحام خان نے ٹویٹر پر اپنا یہ پیغام کیوں جاری کیاہے ،اس کا مطلب واضح نہیں ہو سکا ہے تاہم ایسا کرکے انہوں نے قیاس آرائیوں کے ایک نئے سلسلے کو ضرور جنم دے دیاہے

reham kham divorce

Leave a Reply