،،،،،،،،،ترکی اور پاکستان کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

انقرہ— تازہ ترین— ترکی جانب سے پاکستان کے لیے ایک اور پیشکش ، پاکستان اور ترکی کی دوستی کی مثالturkey ترقی کی جانب رواں دواں ہے- ترکی نے پاکستان کے لیے مہبت اور دوستی کا حق ادا کر رہا ہے- ترکی نے پاکستان کو 34ٹی اور37ہلکی جنگی طیارےاور ان کے سپیئر پارٹس مفت فراہم کرے گا-

ایکسپریس نیوز کے مطابق ترکی پاکستان کو 34 ٹی- 37 ہلکی نوعیت کے جنگی طیارے اور اس کے اسپئیر پارٹس مفت فراہم کرے گااور اس حوالے سے  تاریخی معاہدے پر دستخط پاک ترکی اعلیٰ سطح کے عسکری گروپ کے گیارہویں اجلاس کے اختتام میں کیے گئے۔

وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق ٹی-37 جیٹ ٹرینر اور کامبیٹ طیارہ ہے اور ترکی نے پاکستان کی خواہش پر ایسے 34 طیارے اور اسپئیر پارٹس فری دینے کا معاہدہ کیا ہے جب کہ سیکریٹری دفاع محمد عالم خٹک نے اجلاس کو کامیاب قرار دیتے ہوئے دونوں جانب سے ہم آہنگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ سیکریٹری دفاع نے دونوں ملکوں کی دفاعی صنعت کے درمیان تعاون کو مزید وسعت دینے کی بھی خواہش ظاہر کی۔

وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق ٹی-37 جیٹ ٹرینر اور کامبیٹ طیارہ ہے اور ترکی اور پاکستان کے درمیان ایسے 34 طیارے اور اسپئیر پارٹس فری میں دینے کا معاہدہ  طے پایا ہے جب کہ سیکریٹری دفاع محمد عالم خٹک نے اجلاس کو کامیاب قرار دیتے ہوئے دونوں ممالک کی طرف سے ہم آہنگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ سیکریٹری دفاع نے دونوں ملکوں کی دفاعی صنعت کے درمیان تعاون کو مزید وسعت دینے اور دوستانہ تعلاقات کو مضبوط کرنے کی بھی خواہش ظاہر کی۔

Leave a Reply