زلزہ متاثرین کے لیے 7ارب 25، کروڑ جاری کر دیے گئے

پشاور(تازہ ترین)26 اکتوبر کو آنے والے زلزلے نے خیبر پخنتونخواہ کے علاقے کو زیادہ متاثر کیا وہاں بے earth quake  خیبرپختونخوا کی حکومت نے زلزلہ متاثرین کیلئے 7 ارب 25 کروڑ روپے جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کے پی کے حکومت کی جانب سے چترال کے زلزلہ متاثرین کیلئے 1156 ملین روپے جاری ہوئے ہیں۔ لوئردیر کے زلزلہ متاثرین کیلئے 1120 ملین روپے جبکہ اپر دیر کے زلزلہ متاثرین کیلئے 443 ملین روپے جاری ہو گئے ہیں۔ زلزلہ متاثرین کو یہ رقوم گھروں کی تعمیر، علاج معالجے کی مد میں دی جائے گی-تاکہ وہ لوگ اس سے اپنے گھروں کو دوبارہ تعمیر کر سکے اور جو زِکمی ہوئے ہیں وہ اس کی مدد سے اپنا علاج کروا سکے-

Leave a Reply