لوٹ آیا پھر وہ دسمبر

تازہ ترین)دسمبر پھر سے آگیا اور ایک بار پھر سے اے پی ایس سکول کے طالب علموں کی یاد میںRemember aps martyrs

 ہر آنکھ اشکبار ہے ہر دل میں ہے یہ خیال

 لوٹ آیا پھر وہ دسمبر

جس کو بھلانا تھا محال

تب بھلایاتھابڑی مشکل سے

آج پھر سے ہے تازہ

وہ ستم بھری دل میں  یاد

پچھلے سال 16 دسمبر کو ہونے والے سانحے کو شاید بھلانے میں سالوں بیت جائیں لیکن ہر سال دسمبر اس دلخراش واقعہ کی یاد تازہ کرتا رہے گا۔

Remember aps martyrs

سولہ دسمبر 2014 کو سات دہشت گردوں نے پشاور کے اے پی ایس سکول پر حملہ کیا تھا اور اس حملے میں 132طالب علم اور9 اسٹاف ممبرز سمیت 141 افراد شہید ہوئے تھے۔

Remember aps martyrs

دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کی وردیاں پہن کر آئے تھے اور سیڑھی لگا کر سکول میں داخل ہوئے تھے ان کے حملے کے 15 منٹ بعد فورس پہنچ گئی تھی اور تمام دہشت گرد اس حملے میں مارے گئے تھے۔

Remember aps martyrs

اس سکول میں کل 1100 افراد اجسٹرڈ تھے جن میں سے 960 کو ریسکیو کیا گیا ۔

Remember aps martyrs

Leave a Reply