معروف پاکستانی فلمی اداکارہ کے گھر ڈاکہ۔

تازہ ترین) معروف پاکستانی فلمی اداکارہ بابرہ شریف کے گھر سے چور 30 لاکھ مالیت کا ہیروں کا سیٹ لے اڑے۔ اور انہوں نے ملزمان کے خلاف تھانہRenowned actress loses her diamond neckless گلبرگ میں مقدمہ درج کرا دیا۔ بابرہ شریف نے میڈیا کو بتایا کہ ان کی رہائشگاہ گلبرگ میں ہے اور گزشتہ روز ان کی نوکرانی آسیہ اور ان کے ساتھی طارق نے میرے گھر سے ہیروں کا سیٹ چوری کر کے غائیب ہو گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس بھی ملزمان کے ساتھ ملی ہوئی ہے اور میری درخواست پر کوئی شنوائی نہیں ہو رہی۔

Leave a Reply