تازہ ترین) پشتو فلموں کی نامور پاکستانی اداکارہ مسرت شاہین کو ضلع نوشہرہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ فائرنگ کا واقعہ نوشہرہ کے علاقہ شوبرا چوک کے قریب پیش آیا۔ مسرت اپنی والدہ کے ہمراہ ایک سٹور پر جا رہی تھی کہ اچانک نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندا دھند فائرگ کر دی اور اور اداکارہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔