ٹب میں نہانے پر پابندی عائد۔۔۔

Restriction on tab bath…

تازہ ترین) سویڈن کے بادشاہ نے ٹب میں نہانے پر پابندی عائد کر دی ہے، ٹب میں نہانے کا عمل سکون حاصل کرنے اور تناؤ کو دور کرنے کے لئے کیا جاتا ہے تاہم  سویڈن  کے بادشاہ نے اس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ماحولیات کے حوالے سے سویڈن کے بادشاہ کافی حساس مانے جاتے ہیں اس بات کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے سوئیڈش بادشاہ نے ٹب میں نہانے پر پابندی لگا دی ہے، ان کے مطابق اس سے زیادہ پانی ضائع ہوتا ہے۔

اس بیان کی وجہ اگلے ہفتےمیں ہونے والی ایک بڑی بین الاقوامی کانفرنس ہے جس کا موضوع گلوبل وارمنگ اور کلائمٹ ہے اوریہ کانفرس اگلے ہفتے  پیرس میں ہو رہی ہے،اس کانفرس میں امریکا اور یورپ کے سربراہان  سمیت پوری دنیا سے 40 ہزار افراد اور ماہرین شرکت کر رہے ہیں۔

Leave a Reply