رکشہ ڈرائیور نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

Rickshaw diver, pride of nationتازہ ترین،  پاکستان کے صنعتی شہر فیصل آباد میں بہت سے رکشہ ڈرائیورز میں سے ایک محمد فیاض ماہی بھی ہے جو روزانہ تاجروں اور صنعت کاروں کا مال ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچاتا ہے۔ محمد فیاض نے اپنی زندگی کے45   سال صرف رکشہ  ہی نہیں چلایا بلکہ 12 ناولز لکھے۔ ان کا پہلا ناول 2005 میں کشکول کے نام سے چھپا۔ غربت کی جھمبیلوں میں پھسا یہ ادیب وزیرپانی و بجلی کے پڑوس میں ۲ مرلے کے گھر میں رہتا ہے۔ پر افسوس کہ اس نایاب ہیرے کی کوئی قدر کرنے والا نہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here