عمران خان ہوتے تو زیادہ لیڈ سے جیت جاتا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

اسلام آباد(تازہ ترین )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہےکہ۔ سردار ایاز صادق نے  کہا کہ کم ووٹو ں سے ہارنے کی وجہayaz sadiq معلوم کررہے ہیں۔ اس کے پیچھے کیا راز ہے میں نے ڈور ٹو  ڈور مہم چلائی،جتنا پیسہ علیم خان لگا چکا ہے اتنا تو میرے پورے خاندان کے پاس نہیں ہے۔

اپنے مخالف امیدوار علیم خان کے بارے میں  رائے دیتے ہوئے انہوں نے بتایا سپریم کورٹ نے ان کے بارے میں زمینوں کے قبضے کے بارے میں ایف آئی آر کا حکم دیا تھا جبکہ انکے خلاف قتل کی بھی ایف آئی آر درج ہے-

۔ایک سوال کے جواب میں سپیکر کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف اور چوہدری نثار کے درمیان صلح کرانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا۔دیگر  سوالوں کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ضمنی الیکشن میں جماعت اسلامی کے ووٹ پی ٹی آئی کو اور دعائیں میرے ساتھ تھیں-

ضمنی انتخاب میں30سے40ہزارووٹو ں سے جیتنے کی توقع تھی،عمران خان ہوتے تو زیادہ لیڈ سے جیت جاتا ۔الیکشن کو کالعدم قرار دینے والے جج کا  میں اللہ کے حضور  گریبان پکڑوں گا- ان خیالات کا اظہار انہوں نے ’’اے آر وائی‘‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا-ضمنی الیکشن میں دھاندلی کاالزام الیکشن کمیشن دے۔

Leave a Reply