جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

Ritesh deshmukh and his wife had a narrow escape in bankok attackRitesh deshmukh and his wife had a narrow escape in bankok attackتازہ ترین) گزشتہ روز بنکاک  میں ہونے والے بم دھماکوں میں 16 افراد ہلاک جب کہ 120 سے زائد زخمی ہو گئے تھے ۔ شاپنگ مال کے سامنے ہونے والے دھماکے کے وقت بالی وڈ سٹار رتیش دیشمکھ اور ان کی اہلیہ جنیلیا دیشمکھ بھی شاپنگ مال میں موجود تھیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں جنیلیا کا کہنا تھا، ہم شاپنگ مال میں موجود تھے جب مال کے عین سامنے دھماکہ ہوا۔  ان کا کہنا تھا کہ وہ گاڑی میں ہیں اور بلکل محفوظ ہیں ۔ اپنے ایک اور پیغا م میں انھوں نے نیک تمناؤں کے اظہار کے لیئے اپنے مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here