چار منزلہ فیکٹری زمین بوس ہو گئی ،،، سندر

 تازہ ترین— لاہور فیکٹری میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ،یہ فیکٹری سندر میں تھی جس کی چار منزلہ عمارتroof collapase زمین بوس ہو گئی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ عمارت گزشتہ ماہ آنے والے زلزلے کی وجہ سے اس میں  درارے پڑ گئی تھی جس کی وجہ سے عمارت کی بنیادیں کمزور ہوگئی تھی- اس فیکٹری میں باں بحق ہونے والوں کی تعداد 16ہوگئی ،فوج نے پوزیشن سنبھال لی ہے-

سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع فیکٹری کی چھت گر گئی جس سے 16 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں,مرنے والوں میں فیکٹری کا مالک رانا شہزاد بھی شامل ہے

 جبکہ اس کا بیٹا بھی اس حادثے کا شکارہوا  ہے،،اب تک ملبے تلے دبے 70سے زائد مزدوروں کو نکال لیا گیا ہےجن میں سے پندرہ زخمیوں کی حالت کافی نازک ہے.حادثے کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں فوج کو بھی طلب کرلیا گیا ہے-فوج بھی ملبے تلے لوگوں کو نکالنے میں مدد کر رہی ہے-

لاہورکے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اب تک 35زخمی جناح اسپتال اور30شریف میڈیکل کمپلیکس میں لائےجاچکے ہیں-

Leave a Reply