روس کی پاکستان کو اہم پیشکش

ماسکو (تازہ ترین)روس اور ترکی کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے حالات کسی اور طرف کا رخ کر رہے ہیں  -روس نےrussia relationship with pakistan پاکستان کو ایک اہم پیشکش کی ہے  روس نے پاکستان کو گیس برآمد کے لئے پائپ لائن بچھانے کی پیش کش کی ہے روس دنیا میں قدرتی گیس کا دوسرا سب سےبڑا سپلائر ہے جو متبادل کی تلاش میں ہے اور ایکسپورٹ مارکیٹ کی طرف دیکھ رہا ہے اور روس نے چین کے ساتھ پہلے ہی اربوں کی ڈیل کر رکھی ہے-  ]پاکستان بھی بڑی مارکیٹ بن کر سامنے آسکتا ہے- اپنے طور پر اسے یومیہ 2 ارب مکعب فٹ ہے میڈیا رپورٹس میں ایک عہدیدار کے حوالے سے کہا گیا کہ گزشتہ روسی وفد نے پاکستانی حکام کے ساتھ میٹنگ میں گیس پائپ لائن بچھانے کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا اور انہوں

آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ ٹیم میں کون سے کھلاڑی ہونگے؟

نے پاکستان کو گیس برآمد کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔ یوکرائن کے مسئلے کی وجہ سے روس یورپی مارکیٹ کھو سکتا ہے

Leave a Reply