روس کے صدر سمندر میں اتر گئے

ماسکو(تازہ ترین)روس کے صدر ولاد میر پیوٹن  جو اپنی مہم جوئی کی وجہ سے بہت مشہور ہیں۔وہ منگل کے روزجہاز کا ملبہ ڈھونڈنے کے لیےآبدوز کےRussian president enters into sea ذریعے سمندر کی گہرایئوں میں اتر گئے۔یہ آبدوز کریمیہ جزیرے کے کا ساحلی علاقوں میں جہاز کا ملبہ تلاش کرے گی جو گزشتہ سال روس نے یوکرین سے پکڑا تھا۔اس جہاز کا ملبہ کافی دن سے تلاش کیا جارہا ہے۔پیوٹن نے پائلٹ کے ہمراہ 83 میتر گہرائی تک سفر کیا اور صحافیوںکو بتایا کہ یہ ان کے لیے ایک دلچسپ سفر تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here