صدیق بلوچ جہانگیر ترین پر برس پڑے۔

این اے 154 کے فیصلے سے متعلق بات کرتے ہوئے ن لیگی رہنماء صدیق بلوچ  نے کہا کہ ڈگری کے خلاف ثبوت لے آئیں تو سیاست سے توبہ کر لوں گا۔Sadiq Baloch got angry on Jahangir Tareenانہوں نے مزید کہا کہ ریڑھ کی ہڈی کا مریض ہوں ورنہ فیصلہ سننے آجاتا۔پیسے والے آدمی کے خلاف لڑنا جرم بن گیا ہے۔جہانگیر ترین نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی۔دوبارہ گنتی کروائی گئی تو میرے ووٹ پہلے سے زیادہ ہوں گے۔جہانگیر ترین الیکشن لڑے بغیر الیکشن جیتنا چاہتے ہیں۔پی ٹی آئی کو تباہ کرنے والے بھی جہانگیر ترین ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here