سلمان بٹ نے درخواست کر دی۔

لاہور(تازہ ترین)اسپاٹ فکسنگ کے سزا یافتہ کرکٹر سلمان بٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کی اجازت دینے کی درخواست کی Salman Butt requested.ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان سلمان بٹ نے پی سی بی کے انٹی کرپشن یونٹ اور وکلاءسے ملاقات کی،جہاں انہیں ڈومیسٹک اور بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کا ایکشن پلان دیا گیا۔ سلمان بٹ نے پلان پر عمل در آمد کے ساتھ درخواست کی کہ انہیں ڈومیسٹک کرکٹ میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے،تاکہ وہ کسی ٹیم کے ساتھ مالی معاہدہ کر سکیں۔کر کٹ ان کا روز گار ہے جس سے وہ جلد وابستہ ہونا چاہتے ہیں۔

Leave a Reply