سنگا کارا کی گھریلو زندگی سے پردہ اٹھ گیا۔

تازہ ترین) سری لنکن بلے باز سنگا کارا کی بیوی کا کہنا ہے کہ بورڈ اور ٹیم انتظامیہ سنگاکارا کو مزید ٹیسٹ میچز کھلانا چاہتے ہیں مگر ان کے لئےSanga proves to be a nice husband ریٹائرمنٹ کا یہ بہترین وقت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے شوہر نے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے بہترین کرکٹ کیھلی ہے اور دنیا میں نام کمایا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سنگاکارا اچھے شوہر اور اچھے باپ بھی ہیں وہ جہاں کہیں بھی جاتے ہیں خاندان کو ساتھ لے کر جاتے ہیں اور وہ میرے اور بچوں کے ساتھ بہت پیار کرتے ہیں۔

Leave a Reply