ثانیہ کے لئے افسوسناک خبر۔

تازہ ترین) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے لئے اعلان کردہ کھیل رتنا ایوارڈ کی راہ میں قانونی پیچیدگیاں حائل ہو گئی ہیں اور ہائی کورٹ نے حکم امتناع Sania frustration increasesجاری کرتے ہوئے تاحکم ثانی ایوارڈ سے روک دیا ہے۔ یاد رہے کہ حال ہی میں ثانیہ نے ڈبلز مقابلوں میں جیت حاصل کر کے چیمپئین بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

Leave a Reply