ثانیہ مرزا وزیرِاعلیٰ کی استاد بن گئیں۔۔۔

Sania mirza became the teacher of CMتازہ ترین) ثانیہ مرزا بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیرِ اعلیٰ ممتا بینر جی کی استاد بن گئیں انہوں نے کولکتہ میں ہونے والے نمائشی میچ کے افتتاح کی تقریب کے دوران ٹینس ڈبلز کی نمبر ون کھلاڑی ثانیہ مرزا نے بنگال کی وزیرِاعلیٰ ممتابینر جی کو ٹینس کے گر سکھائے۔

میچ کے افتتاح پر ثانیہ مرزا نے ماہر استاد کی طرح  ممتا بینر جی کا ہاتھ پکڑا اور ممتا بینر جی نے سعادت مند شاگرسکی طرح ان کی بات مانتے ہوئے گیند کو اچھے سے ہٹ کیا اور داد وصول کی۔

مغربی بنگال کی وزیرِ اعلیٰ بھی عامر خان کے لئے میدان میں اتر آئیں

Leave a Reply