تازہ ترین) ثانیہ مرزا اور ان کی سوئس جوڑی دار مارٹینا ہنگس اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ٹورنامنٹ کے ویمنز ڈبلز کے فائینل میں پہچ گیئں۔ انہوں نے سیمی فائینل میں اپنی مد مقابل کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کے فائینل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ ہم نے فائینل کے لئے بھر پور تیاری کی ہے اور اس کو جیتنا میرا ٹارگٹ ہے۔