سنجے دت کو رہائی مل گئی

تازہ ترین) بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف ہیرو سنجے دت کو عارضی رہائی مل گئی ہے ۔ یہ رہائی انھیں ان کی بیٹی کے آپریشن کے لیئے دی گئی درخواستSanjay dutt on one month payrole پر دی گئی ہے ۔ انھیں 30 دن کے لیئے پیرول پر رہاکیا گیا ہے  تاکہ وہ اپنی بیٹی کے آپریشن کے موقع پر ہسپتال میں ہی موجود رہ سکیں ۔  ماضی میں بھی سنجے دت کو پیرول پر رہا کیا جاتا رہا ہے  تاہم ان کے ناقدین اس وی آئی پی سلوک پر تشویش کا اظہار کرتے رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here