سردار ایاز دوبارہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ،،باقاعدہ حلف بھی اٹھا لیا ہے

 تازہ ترین — سردار ایاز صادق ایاز صادق  قومی اسبلی کے اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں -268 سردار ایاز صادقayaz sadiq نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے- سب ووٹ لے کر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو گئے،   سب سے پہلا ووٹ وزیراعظم نواز شریف نے کاسٹ کیا – جبکہ پی ٹی آئی کے شفقت محمود نے 31 ووٹ حاصل کیے –ایاز صادق نے 268 ووٹ کر کامیابی اپنے نام کر لی

Leave a Reply