سعودی عرب نے عمرہ پہ پابندی لگا دی

 

Saudi arab ban on umra

 

دوحہ (تازہ ترین)  سعودی عرب حکام نے خلیجی ممالک سے آنے والے ان لوگوں کے لئے عمرہ   پہ پابندی عائد کر دی ہے جو کہ اپنی  ذاتی گاڑی  پربذریعہ سڑک عمرہ کیلئے آتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے قطر سمیت با قی خلیجی ریاستوں سے اپنی ذاتی کار کے ذریعہ عمرہ کرنے والوں پر پا بندی عائد کی تھی جس کو گز شتہ روز ہٹا لیا گیا ہے۔ اس پابندی کو ہٹانے کے بعد  آنے والے نومبر  کے وسط  میں عمل درآمد ہو گا۔

Leave a Reply