سعودی حکومت کا اقوام متحدہ کو تحفہ۔

تازہ ترین) سعودی حکومت نے خانہ کعبہ کے دروازہ کا ایک غلاف اقوام متحدہ کو تحفہ کے طور پر پیش کیا جو فریم کروا کر اس کے دفتر میں لگوا دیا گیا۔اس فریم کی نقاب کشائی کی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی جس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون اور وہاں سعودی حکومت کے مستقل نمائندے Saudi government presents United Nationسمیت دیگر معززین نے شرکت کی۔

Leave a Reply