سعودی عرب میں ایک اور کا سر قلم۔

تازہ ترین) سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کرنے کے الزام میں ایک اور پاکستانی شہری کا سر قلم کر دیا گیا ہے۔ ذولفقار علی محمد پیٹ میں منشیات چھپاSaudia beheds one more Pakistani کر اسمگلنگ کر رہا تھا جس پر اسے سزائے موت سنا دی گئی۔ جس کے بعد سعودی عرب میں رواں برس سزائے موت پانے والے غیر ملکیوں کی تعداد 128 ہو گئی ہے۔

Leave a Reply