مٹر اورنیلا پنیررکھے کینسر کے مرض سے محفوظ

تازہ ترین—–  ماہرین کے مطابق اگرہم اپنی صحت کا خیال رکھے تو ہم بہت سی بیماریوں سے بچ سکتےہیں- آج beans ماہرین نے اس نئ تحقیق میں  بتا یا ہے کے اگر ہم اپنی غذاوَں میں مٹر اور نیلے پنیر کا استعمال زیادہ سے زیادہ کرے توہم کینسر  جیسے جان لیوا مرض سے بچنے میں مددحاصل کر سکتے ہیں – مٹر اور نیلے پنیر کے ملاپ سے  ایک ایسا مرکب پیدا ہوتا ہےکے جو ہمارے باڈی کلاک کو نوجوان  رکھتا ہے اور کینسر کے علاوہ الزیمر،،،ایک قسم کی دماغی بیماری،،،، او رعشہ سے بھی نجات کا سبب بن سکتا ہے- سا نئسدانوں کا کہنا ہے کے مٹر اورنیلے پنیر کے ملنے سے سپرمیڈین،،،، نامی مرکب جو ان باڈی کلاکس پر اثر انداز ہوتا ہے جن کا تعلق ان بیماریوں سے ہوتا ہے جو انسان کی عمر سے منسلک ہوتی ہیں- اس مرکب کے تجربات سائنسدانوں نے چوہوں پرکئے ہیں- داکٹرگیڈ اشیر کا کہنا ہے کے باڈی  کلاکس اور میٹا بولزم کا آپس میں گہرا تعلق ہے- اس تحقیق سے ہم اپنی خوراک کے ذریعے علاج میں مزید پیش رفت لا سکتے ہیں اور باڈی کلاک کی کارکردگی کو اس سے بہتر بنانا ممکن ہوسکتا ہے

Leave a Reply