تازہ ترین— محرم الحرام میں تقدس برقرار رکھنے کے لیے امن وامان کی صورت حال کو بہتر سے بہتر بنانے کےلیے حکومت کی جانب سے سکیورٹی پلان بنائے گئے ہیں جس سے لوگوں کو جلوسوں میں ایسی پریشانی کا سامنہ نہ کرنا پڑے- نو اور دس محرم کے حوالے سے ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئ ہے- پنجاب میں نواوردس محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئ ہے-،محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن مطابق نواوردس محرم کو پورے صوبے میں دفعہ ایک سوچوالیس نافذ ہوگی،اس دوران ہیلی کیم اورڈرون سمیت کسی بھی طرح کی فضائی کوریج پربھی پابندی کی جائے گی،پنجاب میں بڑے غبارے اڑانے پربھی پابندی ہے- نو دس محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی ہے – تاکہ امن وامان کو برقرار رکھا جائے-