تازہ ترین) خفیہ ایجنسیوں نے ملک بھر میں آرمی پبلک سکول طرز کے دہشت گردوں کے حملوں کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔دہشت گرد ملک کے کسی بھی حصے میں پشاور طرز حملہ کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ با وثوق ذرائع کے مطابق، خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے سیکورٹی کے اداروں کو ہدایات جاری کر دی ہیں کہ دہشت گردوں کے حملے کے حوالے سے الرٹ رہیں۔