تازہ ترین—– پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی آج ریحام خان سے طلاق ہو گئ عمران کان کی شادی جنوری کہ اس سال طے پائی تھی جبکہ وہ شادی سرف نو ماہ اور بائس دن تک قائم رہی اور آج ان کے درمیان علیحدگی ہوگئ- عمران خان کی شادی کی تقریب بنی گالا میں ہوئی تھی اور ان کا نکاح مفتی سعید نے پڑھایا تھا- اس وقت ریحام خان لندن میں مقیم ہیں۔ عمران خان اور ریحام خان کی طلاق بہمی رضا مندی سے ہوئی ہے- حق مہر ایک لاکھ روپے رکھا گیا تھا- عمران خان کی بہنیں اس شادی سے خوش نہیں تھی- سندھ اسمبلی شہلا رضا کا اس بارے میں کہنا تھا کہ عمران خان اور ریحام خان کے درمیان طلاق سے افسوس ہوا ۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ ریحام خان نے 8کروڑ کے عوض طلاق لی ہے۔ ذرائع کے مطابق ریحام خان نے کئی لوگوں سے پیسے لیے تھے عمران خان کو برا لگاتو تو علیحدگی ہوئی- قریبی رشتے دار کا کہنا تھا کہ ریحام خان نےکراچی کے صنتکار اور لاہور پارٹی رہنما سے پیسے لیے تھے