عمران خان کو ایک اور مشکل کا سامنا

میانوالی(تازہ ترین)عمران خان کو ریحام خان سے علیحدگی کے بعد درپیش مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے- عمران خان کی علیحدگی کےimran khan بعد ایک نئی مشکل کا سامناہے ۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین کیخلاف دس تھانوں میں مقدمات درج ہوئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق یہ مقدمات ان کے آبائی حلقہ انتخاب میانوالی شہر کے تھانوں میں درج کیے گئے ہیں ۔ میانوالی پولیس کے مطابق عمران خان نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی ہے جس پر ان کیخلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں – پولیس کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے رہنما علی حیدر نور کیخلاف بھی دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج ہوا ۔

Leave a Reply