گیس کے ذخائر کی ترقی کے لیے سنجیدہ ہونے کی ضرورت ہے

اسلام آباد: تازہ ترین: پٹرولیم و قدرتی وسائل جام کمال خان کا کہنا تھا کہ ملک میں  توانائی کے شعبے میں مہارت کے لیے اس میں ماہر minister of petroleumہونا ضروری ہے- ا س میں خود کفیل ہونے کی ضرورت ہے- ملک بھر میں تیل و گیس کی تلاش کا کام تیز کرنے کے لیے تمام شراکت داروں کو اعتماد میں لیا گیا ہے- انہوں نے کہا کہ ملک میں گیس کے ذخائر تیزی سے کم ہورہے ہیں ملک کی 50فی صد گیس بجلی کی تیاری میں استعمال ہورہی ہے جبکہ گیس کی بہت بڑی مقدار گھریلو صارفین کی ایندھن کی ضروریات پورا کرنے میں استعمال ہورہی ہے۔

جام کمال خان کا کہنا تھا کہ ہمیں تیل اور گیس کی تلاش کوشش تیزی سے رکھنے کی اشد ضرورت ہے اور اس میں خاصی سنجیدگی کی ضرورت ہے ۔ کانفرنس میں توانائی اور پٹرولیم کی 30ے زائد کمپنیوں اور طلباءکی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ملک کی 50فی صد گیس بجلی کی تیاری میں استعمال کی جا رہی ہے جبکہ گیس کی بہت بڑی مقدار گھریلو صارفین کی ایندھن کی ضروریات پورا کرنے میں استعمال ہوتی ہے۔ جام کمال خان کا کہنا تھا کہ ہمیں تیل اور گیس کی تلاش کو تیز کرنے کے لیے سنجیدگی سے کوششیں کرنا ہوں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here