تزہ ترین) سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ پانچویں مرتبہ جا ری کر دیئے گئے ہیں۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سزائے موت کےقیدی شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے گئے ہیں جس کے مطابق شفقت حسین کو 4 اگست کو سینٹرل جیل کراچی میں تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا۔