Breaking NewsPakistan شاہ محمود قریشی کا حکومت کو جواب۔ July 30, 2015 Facebook Twitter Pinterest WhatsApp تازہ ترین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کسی بھی غیر جمہوری طریقے سے اقتدار میں آنے کے حق میں نہیں۔ انہوں نے کہا کہ دھرنے میں جنرل ظہیر اور پاشا کا کوئی ہاتھ نہیں حکومت کمیشن بنا کر دیکھ لے۔