عمران خان پھر خورشید شاہ اور اب شاہ محمود قریشی نے بھی وہی مطالبہ کر دیا۔

اسلام آباد(تازہ ترین)پاکستان  تحریکِ انصاف کے سینئر  رہنما  شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کے چاروں ممبران Shah Mahmood Qureshi demanded the same thing after Imran Khan and Khurshid Shahکو مستعفیٰ ہوجانا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق   انہوں نے کہا کہ اسمبلی میں مضبوط اپوزیشن کا قردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں،عمران خان نے کل سیاسی جماعتوں سے ملاقات کا اعلان کیا ہے۔مزید بتایا کہ الیکشن کمیشن کے متنازعہ ارکان سے متعلق ملاقات کا فیصلہ کیا گیا تھا،اس تناظر میں خورشید شاہ سے ان کے چیمبر میں ملاقات ہوئی اور اپنا مؤقف پیش کیا۔کوئی بھی شخص پارلیمنٹ سے بالاتر نہیں ،آئینی طور پر شفا ف انتخابات الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔

Leave a Reply