دو ملکوں نے سر جوڑ لیا۔

تازہ ترین) سعودی حکمراں شاہ سلمان آئیندہ ماہ امریکہ کا دورہ کریں گے جس میں دونوں ملکوں کے درمیان مشرق وسطی سمیت دیگر حل طلب معاملات پر Shah Salman to visit USAبات چیت کی جائے گی۔ اس دورے میں دونوں ملکوں کے درمیان سٹریٹجک تعلقات کی اہمیت پر زور دیا جائے گا۔ ترجمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری لانے کے لئے لائحہ عمل پر بات چیت کریں گے۔

Leave a Reply