تازہ ترین) وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف اتوار کی شام 7 بجے اپنے فیس بک پیج پر عوام کے سوالوں کا براہِ راست جواب دیں گے۔ وزیع اعلیٰ کا کہنا تھا کہ عوامی فیڈ بیک میری راہنمائی کا سب سے اہم ذریعہ ہے جس پر وہ عوام کےشکرگزار ہیں ۔ جو لوگ ان سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں وہ ان کے فیس بک پیج facebook.com/shehbazsharif
پر اپنے گاؤں ، شہر اور ضلع سے متعلق مسائل ، سولاات اور آراء شیئر کر سکتے ہیں۔