،،،،،،،شاہد آفریدی نےزلزلے سےمتاثرہ لوگوں کے لیے پچاس لاکھ دینے کا اعلان

تازہ ترین—- شاہد آفریدی بھی پیچھے نہ رہے وہ بھی زلزلے سے متاثرہ لوگوں کی امداد کے لیے پہنچ گئے- شاہدshahid afridi آفریدی لیڈنگ ہسپتال مریضوں کی عیادت کےلیے پہنچ گئے- شاہد آفریدی نے زلزے سے متاثرہ لوگوں کےلیے پچاس لاکھ دینے کا اعلان کیا ہے کہ ان کی فاوَنڈیشن کی طرف سے زلزے سے متاثرہ لوگوں کو پچاس لاکھ دیا جائے گا تاکہ ان کی مالی امداد کی جائے-

واضح رہے بروز چبیس اکتوبرکو پاکستان ،سمیت بھارت میں بھی زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں- آٹھ اکتوبر کا زلزلہ ایک بار پھر اکتوبر کے مہینے میں دس سال بعد شدید قسم کے زلزے کے جھٹکے محسوس  کئے گئے ہیں- لوگوں میں کافی خوف وخراس پھیلا ہوا ہے –

   زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندو کش ریجن اور گہرائی ایک سو ترانواے کلو میٹرتھی-  زلزلے کی زد  میں،پشاور،لاہور، فیصل آباد ،میانوالی، خرم ایجینسی،باجوڑ ایجنسی جس میں بھارت کے شہر بھی زلزلے کی زد میں آییں ہیں  لوگ کلمہ طیبہ کا ورد جاری رکھے ہوئے ہیں- آٹھ   اکتوبرکا  زلزلہ پھر ایک با ر آیا ہے- جس  میں تفصیلات کے مطابق اب تک جو اعدادوشمار وصول ہوئے ہیں اس کے مطابق وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں آنے والے خطرناک زلزلے کے نتیجے میں 240 سے زائد افراد جاں بحق اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوگئے تھے

Leave a Reply