تازہ ترین) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے کہا ہے کہ آفریدی نے ہمیشہ مجھے اپنا بڑا بھائی سمجھا اور میں نے لالہ سے بہت کچھ سیکھا۔اس کا کہنا تھا کہ میں ویرات کوہلی کی بیٹنگ سے ہرگز متائثر نہیں اور میں نے ہمیشہ خامیوں پر قابو پا کر اپنی بیٹنگ کو بہتر بنایا ہے۔ میں کسی انٹرنیشنل کرکٹر کی پیروی نہیں کرتا اور نا اپنا کسی سے موازنہ کرتا ہوں ان کا کہنا تھا کہ میں مثبت ذہن کے ساتھ بیٹنگ کرتا ہوں۔