شرجیل میمن بھی ملوث نکلے

کراچی(تازہ ترین) کراچی میں بل بورڈ کیلئے جگہوں کی الاٹمنٹ میں بےضابطگیوں کاانکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق مبینہ بے ضابطگیوں میں صوبائی Sharjeel memon is also involved in corruptionوزیر اطلاعات شرجیل میمن اور 4 سرکاری افسران ملوث بتائے جارہے ہیں۔ مبینہ بے ضابطگیوں میں سابق ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی ثاقب سومرو، ڈائریکٹر لوکل ٹیکس عبدالرشید، اخترعلی شیخ اورڈپٹی ڈائریکٹر نسیم احمد شامل ہیں۔سائن بورڈذ مافیا سے ملی بھگت  کرکے گرین بیلٹ، فٹ پاتھ، چورنگیاں اورکونے بھی الاٹ کرڈالے۔ ملزمان نے اربوں روپے کمائے لیکن قومی خزانے کو ایک روپیہ بھی نہیں ملا۔

Leave a Reply