تازہ ترین)امریکہ اور آسٹریلیا کے ساحلوں پر کچھ عرصے سے خونی شارک مچھلی کے حملے بڑھ گئے ہیں اور وہ کئی انسانوں کو موت کے گھا ٹ اتار چکی ہیں اور اب ایک نئے افسوس ناک واقعہ میں شارک نے آسٹریلیا میں سمندر میں بیٹی کے ساتھ نہاتے باپ پر حملہ کر دیاجس میں بیٹی تو بچ کر ساحل پر پہنچ گئی لیکن والد شارک کے شکنجے میں پھنس گیاجبکہ بیٹی بے بسی کے عالم میں مرتے اسے دیکھتی رہ گئی۔