شر مین عبید کا قصور سکینڈل پر دستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ

تازہ ترین ) “سیونگ فیس “کے نام سے شہرت پانے والی معروف ہداہتکارہ شرمین عبید چنائے نے قصور سکینڈل پر دستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ کیاہے ۔ Sharmeen Ubaid to make film on Qasuur scandal ہدایتکارہ کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ و ہ ان دنوں لندن میں ہیں  اور 25 اگست کو وطن واپس آئیں گی ، تاہم انکی ٹیم  کراچی سے لاہور پہنچ چکی ہے جہاں وُہ ظلم کے شکار بچوں اور انکے والدین کا انٹرویو کرے گی جسے فلم کا حصہ بنایا جائے گا۔

شرمین عبید چنائے اس سے پہلے بھی مختلف موضوعات پر دستاویزی  فلم بنا  چکی ہیں ۔  لڑکیوں پر تیزاب پھینکنے کے واقعات پر مبنی فلم “سیونگ فیس ” بنانے پر 2012ء میں اُنھیں آسکر ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here