،،،،،،ششانک منوہر نے شہریار خان سے معذرت کر لی

 ممبئی— تازہ ترین— بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر ششانک منوہر نے پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان سےcricket match ممبئی میں ہونے والے واقعے پر تحریری معذرت کرلی ہے۔ پی سی بی چیئرمین  خط میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان سے سیریز کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ حکومت کے ہاتھ میں ہے جورویہ آپ لوگوں  کے ساتھ ہوا  وہ ٹھیک نہیں ہوا،ایسا کرنا غلط تھا مجھےاس کا افسوس ہے ، آپ ہمارے مہمان بن کے آئے تھے اور مہمانوں کے ساتھ ایسا سلوک نہیں ہونا چاہیے تھا ۔ معذرت کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان چند دن پہلے بھارت دورے پر گئے تھے ، جہاں انہوں نے بھارتی کرکٹ بورڈ حکام سے ، دسمبر میں آئی سی سی فیوچر ٹور پروگرام کے تحت شیڈول پاک بھارت سیریز پر بھارت کا  مثبت جواب لینا تھا ، لیکن جواب دینے کی بجائے انہوں نے غلط رویہ اختیار کیا تھا اور بھارتی بورڈ کے صدر ششانک منوہر نے تو آن ریکارڈ شہریار خان سے ملاقات سے صاف انکار کر دیا تھا ، جب شہریارخان ممبئی میں بھارتی بورڈ کے دیگر عہدیداروں سے ملاقات کے لیے آئے تھے تو ان پربھارتی انتہا پسند تنظیم شیوسینا کے انتہا پسندوں نے دھاوا بول دیا، شہریار خان وطن لوٹ آئے۔اس واقعے پر چیئرمین بورڈ نے بھارتی کورڈ کو خط لکھا اور کہاکہ ان کے ساتھ اچھا سلوک نہیں ہوا  اس خط کے جواب میں بھارتی بورڈ کے صدر نے معذرت کی اور شکل میں دے ڈالا اور  بھارت میں ہونے والے واقعے پر معذرت کر لی اور ان کا کہنا تھا کہ اب حکومت کو خط لکھ دیا ہے اور فیصلہ حکومت کریں گی-

Leave a Reply