شیوسینا کا ایک اور انوکھا کارنامہ

تازہ ترین :شیو سینا نے تو انتہا پسندی کی انتہا کر دی اپنے ہی سپرسٹار کو تھپڑ مارنے پر ایک لاکھ انعام دینے کا اعلان کر دیا- شیو شیناamir khan نے عامر خان کو تھپڑ مارنے پر ایک لاکھ کا انعام دیا ہے- ہندو انتہا پسندی نے ساری حدیں پار کر دی- ایک ایک کر کے اپنے ہی سپر سٹار کو انتہا پسندی کا نشانہ بنانے لگے- جبکہ عامر خان تواس ہندو انتہا پسندی دیکھ کو حیران ہو گئے۔ ان کاصرف یہ کہنا ہی تھا کہ ہندو انتہا پسندی سامنے آ گئی- عامرخان کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ ہمیں بھارت چھوڑ دینا چاہیے- عامر خان کی اہلیہ اس بھڑتی ہوئی انتہا پسندی سے گبھرا گئی ہیں- ان کا کہنا تھا کہ وہ اس ماحول سے دڑتی ہیں- ان کا عدم اطمینان بڑھتا جا رہا ہے- ان باتوں پر ہندو انتہا پسندوں نے تو طوفان  کھڑا کر دیا ہے- اور شیو سینانے عامر خان  کے گھر پر دھاوا بول دیا- صرف اتنا ہی نہیں شاہ رخ خان کے بعد عامر خان اور اب دلیپ کمارکو بھی سانپ سے تشبیہہ دیدی-

Leave a Reply