شعیب ملک کی طبیعت ناساز

 

Shoaib malik is not feeling well

تازہ ترین) پاکستانی آل راونڈر  شعیب ملک  جو کہ ان دنوں ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے  کھیل رہے ہیں آج کل ان کی طبیعت بہت ناساز ہے۔

ڈبل سنچری سکور کرنے والے تجربہ کار آل راونڈر  شعیب ملک بیٹنگ کے بعد جب واپس ڈریسنگ روم میں آئے تو شدید گرمی کی وجہ سے ان کی طبیعت خراب ہو گئی۔ ان کی طبعیت خراب ہونے کی وجہ گرمی ہے،

ڈی ہائیڈیشن کی شکایت پر ڈاکٹروں نے فوری طور پر ان کو ڈرپ لگائی، اس وجہ کی بناء پہ وہ آج پاکستان کی طرف سے بولنگ نہیں کر سکیں گے۔

 

Leave a Reply