چائے کے ایک کپ نے جان لے لی۔

تازہ ترین) شجاع خانزادہ کی جان چاہے کے ایک کپ نے لے لی۔ وزیر داخلہ اپنے ڈیرے پر ڈی ایس پی اور دیگر رشتہ داروں کے ہمراہ ماموں کی تعزیت کےone cup of tea
سلسلے میں بیٹھے تھے اور اٹھ کر جانے لگے تھے تاہم چائے پینے کے لئے بیٹھ گئے اسی دوران دھماکہ ہو گیا اور چھت اوپر آگری اور وہ ملبے کے نیچے دھب کر رہ گئے اور وہ جانبر نا ہو سکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here