شجاعت کا کپتان کو مشورہ۔

تازہ ترین) پاکستان مسلم لیگ کے قائد شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ٹریبونل کے فیصلے کے بعد اب عمران مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو سزا دلوائیں۔ اور Shujaat asks Imran to bycott by electionتحریک انصاف کو ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کرنا چایئے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ الیکشن کمیشن کے چاروں ممبران کے استعفوں کے بغیر ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کیا جائے۔

Leave a Reply